الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

چونکہ یہ معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا اس لئے نسخے کو پانی میں دھو دھو کر پیا کیجئے۔ میرا مطلب ہے پیا پیا مت کیجئے۔
 

عندلیب

محفلین
ذرہ برابر بھی نہیں ڈرتی میں کسی سے ، سعود بھائی کیا اب حلوہ اور کھانا ہی کھلاتے رہینگےاتنی بھی شوقین نہیں میں‌کھانے کی ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top