الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

فوری طور پر تو آپ کی خدمت میں عالیہ میں یہ پیش کرتا ہوں۔

Hyderabadi%20biryani.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
گڑبڑ کر دی آپ نے سعود بھائی، کھانا لائے بھی اس وقت جب میں یہاں کھانا کھا چکا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
نا نا کرتے بھی مجھے آپ کا کھانا دیکھ کر کھانا پڑا۔ اب کہیں سے چورن ڈھونڈ کر لاتا ہوں۔
 

زین

لائبریرین
اب کیا کرو ں بھائی ، مجھے بھوک بہت لگی ہے ، خیر چھوڑیئے آپ نے تو پیٹ بھر کر کھالیا ہے ،ہمارا تو خیال ہی نہیں آپ کو
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top