الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

شمشاد

لائبریرین
ظلم کا بدلہ کیا ظلم ہی ہونا چاہیے یا کوئی اور طریقہ بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
گلاب جامن تھے، گاجر کا حلوہ تھا، صرف یہ بتا دیں، باقی رہنے دیں۔ پھر بتاتا ہوں کیوں پوچھ رہا ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top