الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

عندلیب

محفلین
خیر اگر شمشاد بھائی کو کھلائیں گے تو کچھ بھی کیوں بھائی ، حیدرآبادی بریانی کیوں نہیں ۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
صحیح کا ٹرخا رہے ہیں۔ اور ساتھ ساتھ عندلیب کو بھی ورغلا رہے ہیں کہ مجھے کچھ بھیج نہ دیں۔
 

عندلیب

محفلین
فرق نہہیں پڑتا مجھے کسی کے کچھ کہنے سے میں تو وہی کرتی ہوں‌جو مجھے صحیح اور مناسب لگتا ہے ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top