الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

مذاق کر رہی ہیں اپیا۔ زین بھیا آپ اس کو سنجیدگی سے مت لیجئے گا۔ میں تو تجربے سے عاری بوڑھا ہوں گہری باتیں کیا خاک کروں گا۔
 

زین

لائبریرین
اب تو سمجھ آنی چاہیئے سعود بھائی ۔ دو لفظوں‌کی تو ہمیں‌بھی سمجھ آگئی لیکن جملے کی نہیں‌آئی
 

زین

لائبریرین
نیا دھاگہ لگادیا ہے ،میں نے ۔ وہاں پوچھتے ہیں سعود بھائی سے کہ وہ کیوں سننا پسند نہیں‌کرینگے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top