الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

زین

لائبریرین
حیر ت ہے شمشاد بھائی آپ آگے جانے کی بجائے پیچھے جارہے ہو۔
چ کے بعد ج نہیں ح‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

عندلیب

محفلین
رہن دیجئے ثوبیہ نے سن لیا تو غضب ہو جائیگا کیونکہ وہ یہاں کی ایک مبمبر ہیں پتہ نہیں اب دیکھائی نہیں دیتیں ۔
 
غضب کرتے ہیں آپ بھی اطلاع بھجوانی ہی تھی تو یہاں بتا تو دیتے کہ ہم لوگوں سے گستاخیاں نہ سرزد ہوتیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top