الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

جلدی جلدی آجائین سبھی، مغل بھیا، احمد بھیا اور باقی سب دیکھئے عندلیب اپیا آ گئیں

کیا حال چال ہیں اپیا؟
 

عندلیب

محفلین
خیال تو اچھا ہے آپ کا لیجئے کان میں ہی بتاتی ہوں یہاں انٹر نٹ کا کچھ پروبلم تھا میرے ہاں‌( سرگوشی ) ۔
 
ضرور آپ کو کوئی مغالطہ ہوا ہے۔ پیچھے سے ناک نہیں آنکھ بند کرتے ہیں اور تب تک نہیں چھوڑتے جب تک پہچان نہ لئے جائیں
 

زین

لائبریرین
قتل کے وقت تڑپنے پہ ہے روٹھا قاتل
خون دوڑا ہوا جاتا ہے منانے کے لئے
----------
پھر کس نے ظلم کیا ؟؟؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top