الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

زین

لائبریرین
ٹوٹے ہوئے پتوں‌کو حقارت سے نہ دیکھو
اک روز خلاؤں میں بکھر جاؤگے تم بھی
۔۔۔۔۔۔۔۔
کوئی ہے یا سب سوگئے ‌؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
چاہے جواب معلوم ہو لیکن شک و شبہ کی صورت میں کسی مستند استاد یا ساتھی سے پوچھ لینا چاہیے۔
 

عندلیب

محفلین
حالاتِ بےبیاں ، موسم کے سبب کچھ ایسے غیر ہیں کہ دیگر موضوعات کے سوالات کی طرف رحجان نہیں جاتا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top