الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

شمشاد

لائبریرین
آپ ایسا کیوں نہیں کرتے کہ مغل صاحب سے آپ براہ راست لے لیں، اپنا ادھار کاٹ کر باقی مجھے بھجوا دیں۔
 

جیہ

لائبریرین
حیرت انگیز بات بتاؤں آپ کو ثوبیہ نام غلط ہے۔ اصل نام ثُوَیبہ ہے۔ مگر کسی کاتب کی غلطی سے ثوبیہ رائج ہوگیا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top