الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

حال یہ ہے کہ ہر سزا بغیر کسی ثبوت کے بے گناہوں کو دے دی جاتی ہے جبکہ بے لاگ ثبوتوں کے ہوتے ہوئے مجرم ازاد پھرتے ہیں کیوں کہ عدالت ان کی ہے فیصلہ ان کا ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
روتے ہیں چھم چھم نین
بچھڑ گیا چھین ، میں نے
دیکھ لیا ترا پیار

یہ گانا کس نے گایا تھا؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top