الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

الف عین

لائبریرین
کوئی بات نہیں شمشاد۔ لیکن یہاں میں نے غ سے پوسٹ کیا تو دو بار پوسٹ ہوا۔ ایک نکالا تو اب دونوں گائب!!
 
واہ بھلا آپ کو ایسا کیو لگے گا۔ آپ کو قاسم صاحب کا اثر ہو بھی نہیں‌سکتا۔ ہوگا بھی تو موصوف کی چپاتی بیغم کا ہوگا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top