الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

وجی

لائبریرین
جناب کیا ٹھیک ہے اور آپکے چاچو کون ہیں کیا بابائے محفل کی بات کر رہے تھے آپ
 

الف عین

لائبریرین
ظلم کر رہے ہو سعود، اتنا بھی نہیں معلوم کہ اسرار احمد اور مزید یہ کہ اسرار ناروی تھے ابنِ صفی مرحوم!!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top