الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

شمشاد

لائبریرین
ناز نخرے بھی دکھانے ہوتے ہیں ناں ان خواتین نے۔ خواتین لکھنے پر بُرا تو نہیں مانا ناں۔
 

تعبیر

محفلین
ہاں نا اس میں برا کیا ماننا اور آپ سب تو میرے دوست، عزیز سب کچھ ہو پھر اپنوں کا برا کیا ماننا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top