الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

جیہ

لائبریرین
خیر ہم اتنے بھی بھولے نہیں جتنا آپ سمجھ رہے ہیں۔ ہم خوب سمجھتے ہیں کہ ثمرین بھابی سے پیچھا چھڑانا چاہتے ہیں آپ
 

شمشاد

لائبریرین
دل پشوری کرتے ہیں ہم ثمرین کا نام لیکر، ویسے تمہاری بھابھی کا نام ثمرین نہیں ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
ذکر ہی نا کریں ، مجھے خوب معلوم ہے کہ میری اصلی بھابی کا نام ثمرین نہیں ہے ۔ ثمرین تو ہم بقول غالب

اک چھیڑ ہے وگرنہ مراد امتحاں نہیں ۔۔۔۔۔۔ لیتے ہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top