الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
ممم مم مجھے کہہ رہی ہیں۔۔ آپ جو ہاتھ پاؤں دھوکر ۔۔
مجھ غریب کی لٹھ سے تواضع کرتی ہیں وہ ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھہریں میں آپ کو بتاتا ہوں کہ یہاں بتنگڑ بنانے ہیں یا بھرتہ، پہلے جیہ سے پوچھ لوں کہ بینگن ہیں بھی کہ نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
چاہے دعوت پر جائیں یا گھر پر پکائیں، مجھے تو یہ پوچھنا تھا کہ بینگن مہیا بھی ہیں کہ نہیں۔
 

جیہ

لائبریرین
ٹھہریں میں آپ کو بتاتا ہوں کہ یہاں بتنگڑ بنانے ہیں یا بھرتہ، پہلے جیہ سے پوچھ لوں کہ بینگن ہیں بھی کہ نہیں۔
جائیں شمشاد بھائی آپ تو پشتو کے اس کہاوت کے مصداق ستم ظریفی کر رہے ہیں " وہ بھوکا مر رہا ہے اور یہ اس کے سرہانے پراٹھے ڈھونڈ رہا ہے"
 

جیہ

لائبریرین
خیر حلوہ تو کھلاؤں گی ۔ سوات کے جیسے حالتا ہیں تو لگ رہا ہے کہ جلد ہی میرے چہلم پر اہل محفل حلوہ بنائیں گے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top