الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

جیہ

لائبریرین
جلدی جلدی بتا دوں کہ غالب سے کسی نے پوچھا کہ بچھو سردیوں میں کیوں نہیں نکلتا؟
غالب نے جواب دیا

بیچارے کی گرمیوں میں کونسی قدر ہے کہ سردیوں میں بھی نکلے۔

یہی معاملہ ثمرین کے نام لیوا کا بھی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
راز کی بات بتاتا ہوں کہ دیر ہونے ہی نہ دیا کریں۔ بس جھٹ سے مراسلہ روانہ کر دیا کریں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top