الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہے بھائی آپ پیغامات بھیجیں، لیکن ان کی ترتیب کا خیال رکھیں اور ایک کے بعد دوسرے رکن کا انتظار کریں کہ ہر کھیل کے کچھ اصول ہوتے ہیں اور کھیل مزہ بھی تب ہی آتا ہے اگر اصول کے تحت کھیلا جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ضرور نظامی صاحب نے میرے پیغام پڑھ لیے ہیں، اس لیے صرف ایک ہی پیغام پوسٹ کیا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top