الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

وجی

لائبریرین
غیر حاضر تو ہم بھی ہوتے ہیں کیا خیال ہے کہ ایک حاضری کا دھاگہ نا کھول لیا جائے
 

وجی

لائبریرین
کرنے کو تو بہت کچھ ہوسکتا ہے شمشاد بھائی لیکن ہم لوگ ایک دوسرے پر ڈال دیتے ہیں کام
 

شمشاد

لائبریرین
گپ شپ ہی کرنی ہے ناں تو کسی بھی دھاگے پر کی جا سکتی ہے جو ایسی ہی باتوں کے لیئے مخصوص ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پتہ نہیں الف نظامی صاحب کیوں نہیں سمجھتے، بس اپنی ہی دھن میں لگے رہتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top