الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

ذرا بھی شرم نہیں آتی آپ نوجوانوں کو۔ آخر کو وہ مشرقی خاتون ہیں۔ ایسی چھیڑ چھاڑ کے چلتے کہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
رہنے دیں سعود بھائی، اس میں شرم کرنے والی کون سی بات ہے، آخر کو ڈاکٹر مشتاق ان کے شوہر نامدار ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top