الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ میں کوئی بھی کام ادھورا نہیں چھوڑتا۔ پورا کر کے ہی آیا ہوں۔

اب ایک اور کام کرنے جا رہا ہوں تو دیر سے واپسی ہو گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی کوئی بتانے کی بات ہے اور کام بھی کبھی ختم ہوئے ہیں۔ بندہ ختم ہو جاتا ہے لیکن کام ختم نہیں ہوتے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top