الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
تو میں نے احباب کو یہ نہیں بتایا کہ سافٹوئیر کمپنی ہے اور اس میں کور ڈیویلوپر کے بطور "کمپیوٹر سائنٹسٹ" کے نام سے اپائنٹ کیا گیا ہوں۔ :)
 

الف عین

لائبریرین
دل اچھا لگ گیا ہے سعود جاب میں؟ نہرو پلیس دور تو ہے، لیکن ذرا بائک دھیرے چلایا کرو بیتا۔۔
 
ڈریے مت چاچو رفتار تو تنہا فرد کی نہیں ہوتی بلکہ ٹریفک کی ڈیمانڈ ہوتی ہے۔ کچھ جگہوں پر سلو چلنا بھی خطرے کا باعث ہوتا ہے۔ ویسے نیہرو پلیس والی جاب نہیں کر رہا ہوں بلکہ دوسری کمپنی جو کہ خاصی دور ہے اور مجھے میٹرو ٹرین سے جانا پڑتا ہے۔ لہٰذا قریبی میٹرو اسٹیشن تک بائک سے جاتا ہوں۔ وہاں اسے پارک کرکے میٹرو پکڑتا ہوں اور آفس۔ :)
 
رہنے کو تو وہیں آفس کے قریب ہی کہیں روم لے کے رہ جاؤں پر اس طرح گھر پے کون ہوگا؟ والدہ ہیں، چھوٹے چھوٹے بھائی ہیں، بھابی اور بھتیجی ہیں گھر آجاتا ہوں تو ان کی ضروریات بھی محسوس کرتا ہوں۔ وہاں رہنے لگا تو صرف ہفتے کے اخیر میں آنا ہو سکے گا۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
شدید بھول ہوئی سعدو بھائی جو ایسا مشورہ دیا، میں سمجھا آپ اکیلے رہتے ہیں۔ دیگر افراد گاؤں میں ہوتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top