الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

شمشاد

لائبریرین
شرارت اور دل لگی کرنے کا یہی تو وقت ہوتا ہے۔ اس میں شادی شدہ اور کنوارے کی کوئی تخصیص نہیں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ضرورت کے مطابق نیند ضرور لینی چاہیے۔ ویسے بھی آپ دلی لگی کرنے سے اجتناب ہی کرتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top