الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

شمشاد

لائبریرین
زیادہ پریشان نہ ہوں، اپنی پریشانی یہاں شریک محفل کر لیں، آپ کو سکون ہو جائے گا۔
 

الف عین

لائبریرین
شمشاد ہی کافی ہیں یہاں۔۔ ویسے شاید شمشاد کو بھی یہاں دماغ کی ضرورت تو زیادہ نہیں پڑتی نا۔۔ ہر بات تو ان کے نوکِ ۔۔۔ کی بورڈ میں ہی رہتی ہے نا۔
 

شمشاد

لائبریرین
گرمی بھی یہاں آجکل قہر کی ہے، اس وجہ سے بھی کام کاج کرنے کو جی نہیں چاہتا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top