الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

مغزل

محفلین
جناب شمشاد صاحب آپ کہاں‌ہیں ۔۔ ابنِ سعید صاحب نے ’’ث ‘‘ پر ہاتھ صاف کرلیا ہے آپ کی غیر موجودگی میں۔۔۔۔
 

عندلیب

محفلین
حیراں نہ ہوں بھائی!آج تو میں آپ کے تعلق سے کہنا چاہتی تھی نہ کہ ثروت، ثریا نہ جانے اور کون کون ہیں ;)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top