الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

چلے کہاں جاتے ہیں شمشاد بھائی پیغام لکھتے لکھتے؟ یہ اتنی دیر کیوں ہو جاتی ہے آپ کو خاص کر اس دھاگے میں؟
 

شمشاد

لائبریرین
ذرا پھر سے کہیں، ہاں آپ کہہ سکتے ہیں کیونکہ ابھی آپ کی شادی جو نہیں ہوئی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top