الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

تو کوئی اور ہے اپیا کہنے والا؟ اور ہاں ایسی قحط کی غلط فہمی ہو سکتی ہے خوش فہمی کیسے ممکن ہے؟ نیز یہ کہ انٹرویو الحمد للہ اچھا رہا۔ :)
 
حالانکہ میں ویسے بھی بہنوں سے جنگ کا قائل نہیں ہوں۔ اس سے دست کش ہوتا ہوں خواہ ہار تسلیم کرکے ہی سہی۔ :)
 
زبردستی ایسی باتیں کیوں سوچتی ہیں آپ اپیا؟ بھلا آپ کے جانے کے بعد یہ دھاگہ اپنی رفتار برقرار رکھ سکے گا؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top