الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

شمشاد

لائبریرین
زر ضمانت بھی جمع کروایا ہے کسی نے یا اس کے بغیر ہی محفل میں الیکشن ہو رہے ہیں؟
 
سب سے زیادہ نامزدگی تو ہماری ہی لگ رہی ہے۔ لگتا ہے شمشاد بھائی زر ضمانت کے نام پر میری لٹیا ڈبوانا چاہتے ہیں۔ :)
 
صدمے سے دو چار ہوں۔ خود کو ووٹ دینے میں تکلف کا خون ہوتا ہے اور اکثر ایوارڈ میں میں میرا نام نامزد ہے لہٰذا میں نے ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ :)
 

عندلیب

محفلین
ضروری ہے ووٹ ڈالناتو، ایسا کریں جہاں جہاں آپ کا نام ہے وہاں آنکھ بند کر کے ڈال دیجیئے گا :grin:
 

الف عین

لائبریرین
ظلم ہوگا اگر ووٹ نہ دو گے سعود۔ اور راز کی بات یہ ہے کہ میں نے بطور پسندیدہ رکن کے خود کو ووٹ نہیں دیا ۔ ظاہر ہے اپہنا پسندیدہ رکن خود تو نہیں ہو سکتا نا کوئی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top