الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

غلط فہمی تھی اپیا آپ کی وہ کام کئی دنوں میں ہونے والا ہے۔ ایک نشست میں‌تو اس کے پورے ہونے کے خواب بھی نہیں دیکھے جا سکتے۔ :)
 

گرو جی

محفلین
جناب وہ تو شکر ہے کی آپ نے اپنی غلطی تسلیم کر لی ہے ورنہ مجھے لگ رہا تہا کہ ترمیم کے لئے اسمبلی کا اجلاس بلانا پڑجاتا یا آئینی بل پیش کرنا پڑجاتا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top