الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

ش

شوکت کریم

مہمان
لو جی پھر معانقہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم ویسے ہی اتنی دیر ل کے آنے کا انتظار کرتے رہے
 

گرو جی

محفلین
یعنی کہ آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ میں‌بہت تیز رفتار ہوں تو شاید آپ سب سہی سوچ رہے ہیں
 
تو اب دے دیا ناں مبارکباد۔ ویسے اعجاز چاچو یا شمشاد بھائی کا دھیان جانے کی دیر ہے ایک عدد دھاگہ بھی وجود میں آجائے گا۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top