الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
وہ تو ہم لگا لیں گے اندازہ ۔۔ پہلے بے بیوں کی عمریں بتائین لیکن ۔۔ :tounge:۔۔ ( اور و کو بیچ راہ میں چھوڑ دیا تھا آپ نے ۔۔ میں پکڑ لائی ہوں اس کو ہ کے بعد۔۔)
 

سارہ خان

محفلین
یہ ابن سعید پہلے ہی تاک میں تھے و کو لے کے آ گئے ۔۔

اب نیا سلسلہ شروع کرتے ہین پھر سے ۔۔
 

عندلیب

محفلین
جب ہی تومیں نے شئر کیا ! ویسے مجھے کسی کو پڑھ کے سنانے مین زیادہ مزہ آتا ہے کہ سامنے والے کے اکسپریشنس بھی ہم دیکھ سکتے ہیں ;)
 
حیرت ہے آپ کو اپیا کے بیبیوں کا علم نہیں۔ حالانکہ محفل میں اس سال کے بڑے تذکروں میں ایک عندلیب اپیا کی بیبیاں بھی ہیں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top