الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

شمشاد

لائبریرین
دال میں کچھ کالا ہے یا دال چاول پکائے ہیں آج یا پھر داد دیں سعود بھائی کو
 
ڈر مجھے اس بات کا تھا کہ کہیں اپیا کو ڈ نہ مل جائے اور وہ سابقہ ریکارڈس کے بموجب خاموشی سے جست کر کے ذ تک پہونچ جائیں۔
 
رونا ت اس بات پے آتا ہے کہ کچھ حروف چھوٹ جاتے ہیں اور کچھ پر دو دو تین تین کے معانقے۔ :)
 
صرف اس وقت مسئلہ ہوتا ہے جب پچھلے پوسٹ کو دیکھ کر یہ سمجھ میں نہ آئے کہ اب کیا لکھا جائے۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top