الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

عندلیب اپیا آج آپ کو کیا ہو گیا ہے؟ :eek: میں تو ظ سے چھٹکارے کے لئے ظفری بھائی کو شامل گفتگو کرتا ہوں اور آپ ہیں کہ ع کا صفایا کر کے غ پر آ گئیں
 

عندلیب

محفلین
وہ تو ہم آنے والے ہیں لیکن اس بار اکیلے سفر کرنا ہے بے بیوں کے ساتھ اور ،ہمارے شریک حیات آفس کی مصروفیت کی وجہ سے ابھی ہارے ساتھ نہیں آ سکتے اسی لئے ڈائریکٹ فلائیٹ سے چلے جائیں سونچ رہے ہیں، ہو سکتا ہے واپسی میں ہمارے شریک حیات بھی ساتھ ہوں تو آ سکتے ہیں ہم آپ کے پاس :)
 

عندلیب

محفلین
یہی امید ہے آپ سے سعید بھائی، ویسے تین ،چار مہینے کی چھٹی پہ آنے کا ارادہ ہے اس بار یہاں کی لائف سے بے زار ہیں ہم ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top