الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

تعبیر

محفلین
حالات کافی گھمبیر لگ رہے ہیں کہ سعود آجکل کافی چپ چپ اور کھنچے کھنچے سے لگتے ہیں
 
خدا خیر کرے ایسی کون سی تبدیلی دیکھ لی اپیا آپ نے؟ اور وجہ کیا ہو سکتی ہے میرے کھنچے کھنچے ہونے کی؟
 

تعبیر

محفلین
دماغ بہت لڑایا کہ وجہ معلوم ہو پھر ابھی تک پتہ نہیں چلا ۔ اب آپ ہی کچھ روشنی ڈالیں
 
عینک لگاتا نہیں ہوں اس لئے خانہ پری تو کرنے سے رہا۔ ہاں یہ بات ضرور ہے کہ کسی بھی وقت سو سکتا ہوں :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top