الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

ظلم ہے شمشاد بھائی جب چاچو نے اپنے جملے کی طناب ط سے کھینچ ہی دی تھی تو دوبارہ کیا ضرورت تھی؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیا ہے کہ میں اپنے خلاف سازش کی بُو محسوس کر رہا ہوں جس میں یہ دونوں بہن بھائی شامل ہیں۔ ابھی تھانے میں رپٹ لکھواتا ہوں۔
 

وجی

لائبریرین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]گئے کام سے شمشاد بھائی تھانے میں تو آپ کے خلاف رپوٹ ہوچکی ہےاب انکی چھوڑو اپنی خیر مناؤ [/FONT]
 

عندلیب

محفلین
ثابت تو ہم کر نہیں سکتے اب آپ ۔۔۔۔۔۔۔اپنی تحریریں ہی ‌دیکھ لیں کبھی اتا ہوں لکھتی ہیں کبھی آتی ہوں لکھتی ہیں اب ہم کیا کریں ؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top