الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

پر امید

محفلین
ڈرا دیا تھا تو مجھے ۔ اب تک تو یاد نہیں رکھا ، اب یاد رکھوں گا دعاؤں میں مگر۔۔۔

جب دل ہی نہ چاہتا ہو تو دعا میں اثر کہاں;)
 
ذرا پھر سے کہیں!!

اوہو تو یوں کہیں ناں کہ ترک عشق کی دعائیں مانگی جا رہی ہیں ان دنوں۔ :)
 

پر امید

محفلین
سننے کی بات یہ ہے کہ بہت بھوک لگی ہے مگر گھر والی ناراض ہے کھانا لگانے سے صاف انکار کیا ہے :(
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top