الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
ذرا اک بار اپ بھی مل لیں بے بیوں کے ابو سے شائد آپ بھی جانتے ہی ہونگے وہ بھی افسانہ نگار ہی ٹھیرے ;)
 
رب تیرے کارخانے کا کوئی گوشہ عجائبات سے خالی نہیں۔ ابھی تک ٹوپی بدل دوست اور دوپٹہ بدل سہیلیاں دیکھی تھیں آج حرف بدل آپائیں بھی دیکھ لیں۔

ذرا اک بار اپ بھی مل لیں بے بیوں کے ابو سے شائد آپ بھی جانتے ہی ہونگے وہ بھی افسانہ نگار ہی ٹھیرے ;)


اس بھی کا کیا مطلب ہے اپیا؟ :) کیا آپ بھی؟ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
زبردست تاخیر ہو جاتی ہے اگر چند منٹ اس دھاگے کو کھول کر اسی وقت جواب نہ لکھو۔
 

عندلیب

محفلین
ز ور دے کے پوچھ رہے ہیں کیا آپ ؟
بھی کا مطلب آپ سے تھا میری تحریر سے کیا میں افسانہ نگار دیکھتی ہوں وہ تو میں اردو اس لئے سیکھ رہی ہوں تاکہ بی بیوں کے ابوکے افسانے پڑھ سکوں ۔
 

سارہ خان

محفلین
ذرا دیکھو تو ابن سعید بھیا ۔۔ ہم نے تو پھر حرف بدلے ۔۔ شمشاد بھائی نے تو اتنے سارے حرف ہی چھوڑ دیئے ۔۔:tounge:
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی اب تو مجھے بھی اشتیاق ہو چلا ہے بے بیوں کے ابو کے افسانے پڑھنے کا۔
 

شمشاد

لائبریرین
صرف دو ہی تو لکھے ہیں ابھی انہوں نے اور ان میں سے بھی ایک کا ابھی تک نام نہیں رکھا۔
 
ضروری نہیں کہ انہیں افسانے کا نام دیا جائے۔ بلکہ سچ تو یہ ہے کہ وہ افسانہ کسی طور ہیں ہی نہیں۔ اور جہاں تک نام کا سوال ہے تو میں نے اس کے نام کی بھی وضاحت کر دی ہے اس کے دھاگے میں۔ اور ہاں ظاہر ہیکہ کہ بھائی جان کے افسانے پڑھنے کا اشتیاق ہم میں مشترک ہے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top