الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

شمشاد

لائبریرین
چپ، منہ پر انگلی رکھ لو سارہ۔ میں چپکے سے تمہیں بھیج دوں گا اس کم سن بوڑھے کی تصویر۔
 

سارہ خان

محفلین
سعود بھیا کی تصویر دیکھی ہوئی تو ہے میں نے دو جگہ ۔۔ لیکن استاد محترم کے ساتھ والی نہیں دیکھی ۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top