الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

مغزل

محفلین
ہ ہ ہ ہ ہہہ ۔۔۔میرا دم غنیمت خیال کیا جائے ۔۔ کہ آموزگانِ غفوانِ شباب کی لڑائی میں مجھ ایسے بوڑھے پس جاتے ہیں۔
 

مغزل

محفلین
بی بی ۔۔
اسی لیے تو لکھتا ہوں کہ سر سے گزر جائے اور آپ کا سر بلند ہوجائے ۔۔ (منطقی جواز)
 

مغزل

محفلین
تو ۔۔ توبہ توبہ کیجئے ۔۔ یا پھر لاحول پڑھ لیا کیجئے۔۔ ہم بھی غائب اور اور مراسلے بھی۔۔
ویسے یہ تیسری بار پانچواں چھٹا نمبر آرہا ہے۔۔ اس بار یہ منصب کسی اور کو ملے گا۔۔
کیا فرماتے ہیں مفتیہ و مفتیان بزم و مفتہ خوانانِ مِلک ِ یمن و یثرب و فلسطین و مراکش ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
دل خوش کر دیا آپ کے اعتراف نے۔

میں بھی اس اردو محفل کو ایک بڑے خاندان کی طرح سمجھتا ہوں جہاں ہر فرد ایکدوسرے کا خیال رکھتا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top