الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

حسن علوی

محفلین
عتاب سے بچنا چاہیئے جو بھی زیر عتاب آ گیا وہ تو رگڑا گیا اور "مجھے ڈر نہیں لگتا ھے" (مشرف کی طرح:))
 

مغزل

محفلین
تمام صاحبان اپنی اپنی باتوں میں لگے ہیں۔ :grin:
مغل صاحب! کب تک موجود رہیں گے یوپی پر۔۔۔ میں کوئی ساڑھے سات بجے تک پہنچتا ہوں عموما۔ وہیں ہوں گے نا؟

سبحان اللہ آج تو مالک کا کرم ہی کرم کہ ابوشامل (فہد) اور راہبر (عمّار) سے ایک ہی دن ایک ہی وقت ملاقات ہوگئی۔
بہت اچھا لگا ملکر دونوں صاحبان سے۔۔۔ ابھی ابھی وہیں سے اٹھ کر آیا ہوں
بھئی خوش رہو۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top