الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہان یہ تو سچ ہے کہ کبھی آپ نے ہمیں ڈرایا نہین پر جب آپ ہم پر اتنا توجہ دیتی ہیں اور اتنا لگاؤ رکھتی ہیں تو ہماری اخلاقی ذمہ داری بن جاتی ہے کہ آپ کا احترام کریں اور آپ سے ڈریں بھی۔
 
ایسی بات نہیں ہے بٹیا رانی۔ بہنون سے تو ہم خدمت بھی اتنی لے لیتے ہیں کہ ان سے لگاؤ رکھنا ہمارا اخلاقی فرض بن جاتا ہے۔
 
ٹھیک ہے اپیا آپ آئینگی تو آپ سے استفادہ کر لوں گا یا کسی دن سارہ بٹیا کے گھر جا دھمکوں گا اور کم از کم دو ہفتے وہیں جم کر رہ جاؤں گا۔ اگر پھر بھی کچھ پکوان رہ گئے تو حجاب بٹیا کا گھر بھی وہیں قریب ہی کہیں سننے میں آیا ہے۔
 
دیکھئے پھر کسی اور نے کہا ہوگا۔ کس پر الزام لگا دوں جو اس وقت یہاں نہ ہو۔ اوہ ہان شاید فہیم بھائی نے کہا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top