الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

حسان خان

لائبریرین
نہیں یار واقعی میں دل پسیج گیا ہے۔ اب دو باتیں ہو سکتی ہیں اگر تو یہ ایکٹنگ ہے تو الطاف بھائی اسکر کے حقدار ٹہرے اور اگر یہ اصلی رونا ہے تو دل پسیجنا تو بنتا ہے۔

ذیشان بھائی، ایمانداری کی بات ہے کہ بھارتی ڈراموں کی مظلوم بہو بھی الطاف حسین سے بہتر رونے کی ایکٹنگ کر سکتی ہے۔ آپ کو معلوم ہو گا کہ آسکر کی پیروڈی میں سال کی گھٹیا ترین فلموں اور اداکاروں کو ریزی ایوارڈ دیے جاتے ہیں۔ ایک ریزی ایوارڈ کا مستحق الطاف حسین بھی ہے۔
 
کاشفی

محفلین
دھمکی کے بغیر ایم کیو ایم کا گزارہ ہوتا ہے کبھی ایک ادنی سے ووٹر سے لے کر کالے موٹے تک سارے ایک لائن بغیر دھمکی کے نہین لکھ سکتے :grin: تم ہمارے فکر نا کرو جس دن ہمین لگا اس کی چابی ٹائٹ کرنی ہے ایک ہی دن مین کر دیں گے ۔
فوجی جی آپ تو ان میں شامل ہیں جنہوں نے 30 ہزار مہاجروں کو کاٹ کاٹ کر گندے نالے میں پھینکنے کے اقدام کو سراہاتے ہوئے اس پر خوشیاں منائی ہیں۔پسندیدہ اور لائک کے ایوارڈ سے نوازا ہے اس بندے کو۔۔۔آپ کو کیسے بھول سکتا ہوں۔۔ لیکن اب وہ دور نہیں کہ کسی کے دھمکی سے ہم ڈر جائیں۔۔۔:grin:۔۔ کوئی ہم پر پہاڑ گرائے گا تو ہم بھی کنکر مار سکتے ہیں۔۔۔
مجھے کسی غیر کی کوئی فکر نہیں اور نہ کرتا ہوں۔۔ :grin:
منہ کے فائر اور سچ مچ کے فائر کا ڈفرنس معلوم ہے فوجی بھائی کو کہ نہیں؟ :grin:
 
عسکری

معطل
گالی کہاں سی ہے جناب؟ کتے کا پلا تو بڑا کیوٹ سا ہوتا ہے۔
cute_dog_boo-wide.jpg
ہاں پر یہ جو روز روز کا شرابی پنا ہے اس سے رابطہ کمیٹی تنگ ہوئی تو ان کی بھی دھلائی کرا دی آج الطاف نے :grin: اپنی ہی رابطہ کمیٹی کو اپنے ہی پلٹر حماد صدیقی کو کہہ کر پٹوا دیا :grin: صبح جب لیمون جوس پیا تو یاد آیا کہ یہ کیا ہو گیا یار :rollingonthefloor:
 
سید ذیشان

محفلین
ذیشان بھائی، ایمانداری کی بات ہے کہ بھارتی ڈراموں کی مظلوم بہو بھی الطاف حسین سے بہتر رونے کی ایکٹنگ کر سکتی ہے۔ آپ کو معلوم ہو گا کہ آسکر کی پیروڈی میں سال کی گھٹیا ترین فلموں اور اداکاروں کو ریزی ایوارڈ دیے جاتے ہیں۔ ایک ریزی ایوارڈ کا مستحق الطاف حسین بھی ہے۔

اس بھی برا ایکٹر :LOL:

کوڈ:
tz_1rDK4g3M
 
حسان خان

لائبریرین
اور 30 مہاجروں کو قتل کرکے نالے میں پھیکنے کے اقدام کو سرہانے والے بھی کراچی والے ہیں۔۔۔
کاشفی صاحب، کیا آپ کے ان مظلوم شہید مہاجروں کی تعداد دن بدن بڑھتی نہیں جا رہیِ؟ آپ کے پرانے مراسلوں میں ۲۰ ہزار کا تذکرہ ہوتا تھا، لیکن دو تین دن سے آپ تیس ہزار کا عدد استعمال کرنے لگے ہیں۔
 
عسکری

معطل
فوجی جی آپ تو ان میں شامل ہیں جنہوں نے 30 ہزار مہاجروں کو کاٹ کاٹ کر گندے نالے میں پھینکنے کے اقدام کو سراہاتے ہوئے اس پر خوشیاں منائی ہیں۔پسندیدہ اور لائک کے ایوارڈ سے نوازا ہے اس بندے کو۔۔۔ آپ کو کیسے بھول سکتا ہوں۔۔ لیکن اب وہ دور نہیں کہ کسی کے دھمکی سے ہم ڈر جائیں۔۔۔ :grin:۔۔ کوئی ہم پر پہاڑ گرائے گا تو ہم بھی کنکر مار سکتے ہیں۔۔۔
مجھے کسی غیر کی کوئی فکر نہیں اور نہ کرتا ہوں۔۔ :grin:
منہ کے فائر اور سچ مچ کے فائر کا ڈفرنس معلوم ہے فوجی بھائی کو کہ نہیں؟ :grin:
اور ہم تو جیسے کرسی کے نیچے جا چھپے آپکی پوسٹ پڑھ کر؟ پورے کراچی کو اگر مٹھی مین کرنا ہو تو ایک بٹالین فوج لگا دو منہ کے بل آ گرے یہ سب کچھ ۔ یہی شرافت اور موقع سمجھو ورنہ اگر فوج فارغ بیٹھی ہوتی تو کراچی مین اب تک ایک بھی ٹارگٹ کلر ملتا نا بندوق ۔ ہمیں پتا ہے کیسے نکلوانا ہے ۔ اب بھی وہی دور ہے بس ترجیحات کا فرق ہے اگر تم سمجھتے ہو فوج اے این پی یا پی ٹی آئی ہے تو تمھاری بھول ہے کراچی کے ایک ایک گھر کو کلئیر کرا سکتے ہین اگر چاہیں تو پر یہ رسی کھولی ہوئی ہے تاکہ عوام کو مزہ چکھایا جا سکے ۔ تم لوگوں کی یہ زنگ آلود رپیٹرز اور پٹ پٹی کلاشکوفیں سویلینز کے لیے ہین ہمارے منہ لگے تو منہ نہیں ملے گا اپنا سرکار ۔ دعا کرو کیانی کو دے گیا مشرف اگر کسی کلاسیک کو دے جاتا تو اس وقت دھمکی کی بجائے یہاں فوٹو پوسٹ کر کر کے رو رہے ہوتے ۔سمجھے بچے ۔
 
کاشفی

محفلین
کاشفی صاحب، کیا آپ کے ان مظلوم شہید مہاجروں کی تعداد دن بدن بڑھتی نہیں جا رہیِ؟ آپ کے پرانے مراسلوں میں ۲۰ ہزار کا تذکرہ ہوتا تھا، لیکن دو تین دن سے آپ تیس ہزار کا عدد استعمال کرنے لگے ہیں۔
ہاں صحیح 20 ہزار دھاندلی ہوگئی۔۔30 ہزار نہیں۔۔:) ۔ ویسے آپ مجھ سے بات مت کیجئے نہ کچھ پوچھئے۔۔مہربانی ہوگی۔
 
کاشفی

محفلین
اور ہم تو جیسے کرسی کے نیچے جا چھپے آپکی پوسٹ پڑھ کر؟ پورے کراچی کو اگر مٹھی مین کرنا ہو تو ایک بٹالین فوج لگا دو منہ کے بل آ گرے یہ سب کچھ ۔ یہی شرافت اور موقع سمجھو ورنہ اگر فوج فارغ بیٹھی ہوتی تو کراچی مین اب تک ایک بھی ٹارگٹ کلر ملتا نا بندوق ۔ ہمیں پتا ہے کیسے نکلوانا ہے ۔ اب بھی وہی دور ہے بس ترجیحات کا فرق ہے اگر تم سمجھتے ہو فوج اے این پی یا پی ٹی آئی ہے تو تمھاری بھول ہے کراچی کے ایک ایک گھر کو کلئیر کرا سکتے ہین اگر چاہیں تو پر یہ رسی کھولی ہوئی ہے تاکہ عوام کو مزہ چکھایا جا سکے ۔ تم لوگوں کی یہ زنگ آلود رپیٹرز اور پٹ پٹی کلاشکوفیں سویلینز کے لیے ہین ہمارے منہ لگے تو منہ نہیں ملے گا اپنا سرکار ۔ دعا کرو کیانی کو دے گیا مشرف اگر کسی کلاسیک کو دے جاتا تو اس وقت دھمکی کی بجائے یہاں فوٹو پوسٹ کر کر کے رو رہے ہوتے ۔سمجھے بچے ۔
ہاہا۔۔منہ کا فائر بہت ہوچکا ہے۔۔ وہ دور اب ختم۔:)
آخر میں وہی ایک بات۔۔کراچی میں جس نے آگ لگائی تھی وہ آگ اس جگہ پہنچ چکی ہے جس کو بجھانا اب کسی کے بس کی بات نہیں۔۔ یہ وہ آگ ہے جس کو منہ سے پھونک کر نہیں بجھایا جا سکتا۔۔
وقتِ قریب میں سب دیکھ لیں گے۔۔۔:)
 
حسان خان

لائبریرین
جن لوگوں کو میرے مخاطب ہونے سے پریشانی ہے، وہ یہ بھی سنتے جائیں کہ یہ عوامی فورم ہے۔ اگر اتنا ہی کسی کا مخاطب ہونا ناگوار گزرتا ہے تو یہاں کسی دھاگے میں کودنے کی کیا ضرورت ہے؟ کودیں گے تو آپ کو مخاطب کر کے جواب بھی دیا جائے گا۔

یہ یاد رہے کہ میں نے درخواست کی تعمیل کرتے ہوئے نہ یہاں کسی 'مخصوص' شخص سے بات کی ہے، اور نہ ہی کسی سے مخاطب ہوا ہوں۔ :)
 
عسکری

معطل
ہاہا۔۔منہ کا فائر بہت ہوچکا ہے۔۔ وہ دور اب ختم۔:)
آخر میں وہی ایک بات۔۔کراچی میں جس نے آگ لگائی تھی وہ آگ اس جگہ پہنچ چکی ہے جس کو بجھانا اب کسی کے بس کی بات نہیں۔۔ یہ وہ آگ ہے جس کو منہ سے پھونک کر نہیں بجھایا جا سکتا۔۔
وقتِ قریب میں سب دیکھ لیں گے۔۔۔ :)
ہاں جا دیکھ لیں گے جو کرنا ہے کر لینا دو کوبرے اڑ پڑے تو تم لوگ وہیں پہنچ جاؤ گے جہاں سے آئے تھے ۔کسی اور کو دھمکیاں دے
 
کاشفی

محفلین
درخواست کی تعمیل کرنے والے شخص کا شکریہ۔۔جیتے رہیں، خوش رہیں اور ہنستے مسکراتے رہیں۔۔
 
عسکری

معطل
جن لوگوں کو میرے مخاطب ہونے سے پریشانی ہے، وہ یہ بھی سنتے جائیں کہ یہ عوامی فورم ہے۔ اگر اتنا ہی کسی کا مخاطب ہونا ناگوار گزرتا ہے تو یہاں کسی دھاگے میں کودنے کی کیا ضرورت ہے؟ کودیں گے تو آپ کو مخاطب کر کے جواب بھی دیا جائے گا۔

یہ یاد رہے کہ میں نے درخواست کی تعمیل کرتے ہوئے نہ یہاں کسی 'مخصوص' شخص سے بات کی ہے، اور نہ ہی کسی سے مخاطب ہوا ہوں۔ :)
جیسے ایم کیو ایم کے دہشت گرد نا معلوم افراد کہلائے جاتے ہیں :grin:
 
کاشفی

محفلین
ہاں جا دیکھ لیں گے جو کرنا ہے کر لینا دو کوبرے اڑ پڑے تو تم لوگ وہیں پہنچ جاؤ گے جہاں سے آئے تھے ۔کسی اور کو دھمکیاں دے
اصلیت پر آجاتے ہیں لوگ خاص طور پرمہاجروں کے دشمن ۔۔جا تا پا ٹا کا کے کی کو پر آجاتے ہیں۔۔۔۔:) ۔ جہاں سے آئے تھے وہیں سب نے جانا ہے۔۔
یہ دنیا تو فانی ہے۔۔ایک دن کوچ کرجانا ہے۔۔زمیں بوس ہوجانا ہے۔۔۔
ایک جگہ کسی اور نے بھی کہا ہے کہ جا پا تا ٹا سا۔ :grin:۔
 
عسکری

معطل
اصلیت پر آجاتے ہیں لوگ خاص طور پرمہاجروں کے دشمن ۔۔جا تا پا ٹا کا کے کی کو پر آجاتے ہیں۔۔۔ ۔:) ۔ جہاں سے آئے تھے وہیں سب نے جانا ہے۔۔
یہ دنیا تو فانی ہے۔۔ایک دن کوچ کرجانا ہے۔۔زمیں بوس ہوجانا ہے۔۔۔
ایک جگہ کسی اور نے بھی کہا ہے کہ جا پا تا ٹا سا۔ :grin:۔
تمھارے لیڈر سے اچھی زبان استمال کی ہے میں نے اب مہاجر بن جاؤ ایم کیو ایم سے جیسے بچے امی کے پیچھے جا چھپتا ہے ۔(n)
 
سید ذیشان

محفلین
کاشفی اور عسکری بھائیوں سے گذارش ہے کہ دھمکی بازی سے پرہیز کریں- اور یہ یاد رکھیں کہ ایم کیو ایم کو سپورٹ کرنے سے کوئی کلر نہیں بن جاتا۔
 
میں نے کہا پہلے ؟ ذو معنی باتیں ایسے کر رہا ہے جیسے کراچی بغل کا مرغا ہے کوئی بھی دبا لے گا ۔ ہم یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے انتظار کرو یا دیکھ لیں گے ۔ ابے جا ۔ سرائیکی میں کہاوت ہے خالی برتن بہت بجتا ہے ۔ الطاف کے بیان اور کیانی کی زبان کا فرق ہے انسان کی ویلیو ظاہر کرتی ہے ۔
 
کاشفی

محفلین
تمھارے لیڈر سے اچھی زبان استمال کی ہے میں نے اب مہاجر بن جاؤ ایم کیو ایم سے جیسے بچے امی کے پیچھے جا چھپتا ہے ۔(n)
ہا ہا۔۔میری ہمت کہاں کہ میں ایک فوجی کو دھمکی دوں۔۔جس فوجی کو یہ بتایا جائے کہ آنے والا وقت بہت بھیانک خیز ہے وہ میری اس بات کو دھمکی سمجھے تو مجھے اس کو دھمکی دینے کی ضرورت ہی نہیں رہتی۔۔۔ :grin:
امی امی امی دیکھیں فوجی مجھے دھمکی دے رہا ہے۔ڈرا رہا ہے۔۔:grin:۔
امی: تو بیٹا فوجی سے پنگا مت لو۔۔
اچھا امی میں ڈر گیا ۔ اب فوجی سے پنگا نہیں لے رہا۔۔وہ مجھے اور ساری قوم کو دھمکی دے رہا ہے۔۔وہ دھمکی بہت بھیانک خیز ہے وہ مجھے وہاں بھیج دے گا جہاں اسے طالبان والے بھیج رہے ہیں۔۔
 
ہاں جا کر ریسٹ کرو جتنی زمین کی تم بات کر رہے ہو اس سے بڑی بڑی تحصلیں ہیں دوسرے صوبوں میں 3500 سکوائر کلو میٹر کا یہ علاقہ اس وقت آدھے سے زیادہ چھاونی بنا ہوا ہے باقی ایک چھوتھائی ہر پارٹی نے سنبھال رکھا ہے جو چار محلے تم لوگوں کے ہیں اس کے لیے کسی فوج کی ضرورت نہیں ہے ہم دیکھیں گے نہیں ہم دیکھ رہے ہیں کالے اور سفید دونوں طالبان کو۔جتنی زمین پر تم لوگ پھدک رہے ہو اس سے بڑی لوگوں کی جاگیریں ہیں یقین نہیں آتا تو شاہ محمود کی جاگر دیکھ لو یہ ایک چھوٹی سی مثال ہے ۔
 
سید ذیشان

محفلین
میں نے کہا پہلے ؟ ذو معنی باتیں ایسے کر رہا ہے جیسے کراچی بغل کا مرغا ہے کوئی بھی دبا لے گا ۔ ہم یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے انتظار کرو یا دیکھ لیں گے ۔ ابے جا ۔ سرائیکی میں کہاوت ہے خالی برتن بہت بجتا ہے ۔ الطاف کے بیان اور کیانی کی زبان کا فرق ہے انسان کی ویلیو ظاہر کرتی ہے ۔

میں نے دونوں سے گذارش کی ہے۔ دھمکیوں سے تو ماحول ہی خراب ہونا ہے نا۔ اس کے علاوہ تو کچھ نہیں ہو سکتا۔ جہاں تک ایم کیو ایم کا تعلق ہے تو ان کو ہتھیار ڈالنے پڑیں گے۔ کسی بھی تہذیب یافتہ ملک میں اس طرح کی چیزوں کو سپورٹ نہیں کیا جا سکتا۔ لیکن ایک بات یاد رکھنی چاہیے کہ ضیاء الحق جو ایک فوجی سربراہ تھا اس نے ایم کیو ایم کو کھلی چھوٹ سی تھی تاکہ مین سٹریم پارٹیوں کو نیچا دکھایا جا سکے- اور پاکستان میں صرف ایم کیو ایم ہی ہتھیاروں سے لیس نہیں ہیں۔ تو اگر ایک جگہ پر حکومت کچھ لوگوں کو ہتھیار فراہم کرے اور دوسری جگہ پر اس کی مزمت کرے تو اس بات کا کتنا اثر ہوگا؟ بات تو تب بنے گی جب پاکستانی افواج کے علاوہ ہمارے ملک میں کوئی بھی ہتھیار بند گروہ موجود نا ہو۔ لائسنس شدہ چھوٹا اسلحہ رکھنے کی البتہ سب کو اجازت ہونی چاہیے کیونکہ اپنا دفاع کرنا عوام کا حق ہے۔
 
Top