الطاف حسین کا صدر زرداری کو استعفی دینے کا مشورہ

غازی عثمان

محفلین
شمشاد بھائی کی بات سن کر مجھے ایک لطیفہ یاد آگیا۔
ایک شخص نے کسی دوسرے شخص سے پوچھا:
جان کس کو دے گا۔
دوسرا شخص: اللہ کو
پہلا شخص: کھال میرے کو دے دیو
یہاں پہلا شخص سے میں نے جماعت اسلامی کو مراد لیا ہے۔

اچھا لطیفہ ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
اسی الطاف حسین نے جب صدر بننے کا مشورہ دیاتھا غداری کو تب کیابھنگ پی ہوئی تھی اس نے
 

ساجد

محفلین
پرویز مشرف سید صاحب کا نام تمیز سے لیں ۔۔۔ادھر انتظامیہ کو نظر نہیں آرہا ہے کہ ایک شخص ۔ عزت مآب جناب محترم سابق صدرمملکت خدا داد اسلامی جمہوریہ پاکستان قلعہء اسلام مرد مجاہد محب وطن فخر پاک افوج سابق چیف آرمی اسٹاف ، سابق چیف آف جوائنٹ اسٹاف 17 کڑوڑ‌پاکستانیوں کی دل کی دھڑکن جناب جرنل پرویز مشرف سید صاحب کا نام غیر مہذب طریقے سے لے رہا ہے۔۔اب انتظامیہ کدھر ہے؟۔۔۔۔
بہت دنوں بعد ایک اچھا لطیفہ سنایا آپ نے۔:)
بہت شکریہ۔
 
Top