مبارکباد الشفاء صاحب کے دو ہزار مراسلہ جات

الشفاء

لائبریرین
اے تھرتھلی میں اپنی اکھاں نال پیندی تکی اے۔

اکھاں نال نہیں پر ویڈیو چے ویکھ جے۔۔۔۔ واقعی تھر تھلی سی۔۔۔
سبحان اللہ۔۔۔ ایک عالم کے دنیا سے رخصت ہو جانے پر تھر تھلی کا لفظ بھی چھوٹا معلوم پڑتا ہے۔۔۔ اللہ عزوجل کی پیر صاحب پر کروڑوں رحمتیں ہوں۔ اور ان کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔۔۔
 
الشفاء

لائبریرین
ہماری طرف سے بهی بہت بہت مبارک
آپ کی محبتوں کے لئے شکر گزار ہوں بھٹی صاحب۔۔۔
خوش رہیں۔۔۔:)

بہت مبارک ہو الشفاء بھائی :)
بہت بہت شکریہ لاریب بہن۔۔۔
سدا خوش رہیں۔۔۔:)
بہت شکریہ ابو عبداللہ بھائی۔۔۔:)

بڑی نوازش نور بہن ۔۔۔:)
 
آخری تدوین:
سبحان اللہ۔۔۔ ایک عالم کے دنیا سے رخصت ہو جانے پر تھر تھلی کا لفظ بھی چھوٹا معلوم پڑتا ہے۔۔۔ اللہ عزوجل کی پیر صاحب پر کروڑوں رحمتیں ہوں۔ اور ان کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔۔۔
یقینا۔ سماں تو کچھ حشر سا تھا۔ لیکن یہ پیر صاحب کی اپنی اصطلاح ہے۔ اور وہ ایک عالم اور پیر سے کچھ زیادہ تھے۔ ابھی یہ مراسلہ لکھتےہوئے بھی بجلی گزر گئی ہے۔
آمین۔۔۔
خبر اڑے گی حسن وصل کو ہے رخت سفر
پھر ایک حشر اٹھاؤں کبھی جو تو آئے
 
پھر ایک حشر اٹھاؤں کبھی جو تو آئے۔۔۔ واہ۔
 
سید عمران

محفلین
جلدی سے ہم بھی مبارک کہہ دیتے ہیں۔۔۔
کہیں مبارک سلامت کے اس شور میں ہماری آواز دب نہ جائے۔۔۔
بھلا نقار خانے میں طوطی کی آواز کون سنتا ہے!!!
:):):)
 
الشفاء

لائبریرین
جلدی سے ہم بھی مبارک کہہ دیتے ہیں۔۔۔
کہیں مبارک سلامت کے اس شور میں ہماری آواز دب نہ جائے۔۔۔
بھلا نقار خانے میں طوطی کی آواز کون سنتا ہے!!!
:):):)

بڑی نوازش سید صاحب۔۔۔:)

یہ دیکھیں ۔ آپ کی آواز نہ صرف سنی گئی ہے۔ بلکہ کچھ لوگوں کے تو کان بھی کالے ہو رہے ہیں۔۔۔:D
 
الشفاء

لائبریرین
محترم الشفاء بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بہت دعائیں
بہت شکریہ نایاب بھائی۔۔۔
اللہ عزوجل آپ کو خوش رکھے۔۔۔:)
بہت بہت مبارک ہو الشفاء بھائی :)
بڑی نوازش نوید بھائی۔۔۔:)
بہت شکریہ یاز بھائی۔۔۔
کیسا رہا آپ کا ٹرپ۔۔۔:)

بڑی نوازش خلیل بھائی۔۔۔
اللہ عزوجل آپ کو صحت و عافیت سے رکھے۔۔۔آمین۔:)
 
Top