مہرو بھٹی
محفلین
السلام علیکم،
کیسے ہیں آپ سب؟ امید کامل ہے ٹھیک ہوں گے
 امید کامل ہے ٹھیک ہوں گے بھئی ٹھیک ہیں تبھی تو فورم پر موجود ہیں
 بھئی ٹھیک ہیں تبھی تو فورم پر موجود ہیں
خیر میرا نام ہے مہرو بھٹی شدید گرمیوں میں23 اگست 1986 کو  دنیا میں روتے ہوئے تشریف آوری ہوئی
 شدید گرمیوں میں23 اگست 1986 کو  دنیا میں روتے ہوئے تشریف آوری ہوئی تعلیم کے متعلق کیا بتاؤں بس لکھ پڑھ لیتی ہوں شکر اللہ کا اور آہستہ آہستہ آپ جان ہی لیں گے مجھے۔۔۔
 تعلیم کے متعلق کیا بتاؤں بس لکھ پڑھ لیتی ہوں شکر اللہ کا اور آہستہ آہستہ آپ جان ہی لیں گے مجھے۔۔۔
ویسے پرانی ممبر ہوں ابن سعید بھائی اور ششماد بھائی تو مجھے جانتے لہذا دھوم دھڑکے والا
ویلکم ہونا چاہیے اور ویلکم بیک بھی 

کیسے ہیں آپ سب؟
 امید کامل ہے ٹھیک ہوں گے
 امید کامل ہے ٹھیک ہوں گے بھئی ٹھیک ہیں تبھی تو فورم پر موجود ہیں
 بھئی ٹھیک ہیں تبھی تو فورم پر موجود ہیں
خیر میرا نام ہے مہرو بھٹی
 شدید گرمیوں میں23 اگست 1986 کو  دنیا میں روتے ہوئے تشریف آوری ہوئی
 شدید گرمیوں میں23 اگست 1986 کو  دنیا میں روتے ہوئے تشریف آوری ہوئی تعلیم کے متعلق کیا بتاؤں بس لکھ پڑھ لیتی ہوں شکر اللہ کا اور آہستہ آہستہ آپ جان ہی لیں گے مجھے۔۔۔
 تعلیم کے متعلق کیا بتاؤں بس لکھ پڑھ لیتی ہوں شکر اللہ کا اور آہستہ آہستہ آپ جان ہی لیں گے مجھے۔۔۔ویسے پرانی ممبر ہوں ابن سعید بھائی اور ششماد بھائی تو مجھے جانتے لہذا دھوم دھڑکے والا
ویلکم ہونا چاہیے اور ویلکم بیک بھی