تعارف السلام علیکم

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی بہت شکریہ،
آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی سے تعلق ہے،اور روزگار کیلئے پردیس میں زںدگی گزار رہا ہوں

اردو محفل کے رُکن نوید سیالکوٹی بھی اٹلی میں مقیم ہیں۔ ان کے علاوہ راجہ افتخار صاحب بھی اٹلی میں مقیم ہیں لیکن آجکل وہ محفل میں کم ہی آتے ہیں۔
 

ahsan_gold

محفلین
اردو محفل میں خوش آمدید قاسم صاحب!
اللہ آپ کو ھمارا اور ھمیں آپ کا اچھا دوست بننے کی توفیق دے----
 

محمد قاسم

محفلین
اردو محفل کے رُکن نوید سیالکوٹی بھی اٹلی میں مقیم ہیں۔ ان کے علاوہ راجہ افتخار صاحب بھی اٹلی میں مقیم ہیں لیکن آجکل وہ محفل میں کم ہی آتے ہیں۔

شمشاد بھائی نوید سیالکوٹی سے تو ملتے رہتے ہیں، نہایت ہی عمدہ انسان ہیں
 

میم نون

محفلین
محترم کیا ہو رہا ہے،کہیں نطر نہیں آ رہے۔

جی طبیعت کچھ ناسازگار ہے:sick: اگلے اختتام ہفتہ کو ملاقات ہو گی۔ انشاءاللہ

شمشاد بھائی نوید سیالکوٹی سے تو ملتے رہتے ہیں، نہایت ہی عمدہ انسان ہیں

وہ کیا کہتے ہیں: خوبصورتی دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتی ہے :)
 
Top