تعارف السلام علیکم ۔ منجانب ابونعیم

ابونعیم

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
میں کراچی میں ہی رہتا ہوں۔چھوٹا سا کاروبار ہے ۔ بہت کم وقت ملتا ہے کمپیوٹر میں آنے کا ۔جب بھی آتا ہوں سب سے پہلے
؛ اردومحفل ؛ کووزٹ کرتا ہوں ۔کمپیوٹر سے زیادہ واقفیت نہیں سیکھنے اور سمجھنے کی جستجومیں لگا رہتا ہوں۔محفل کے تمام دوستوں سے دعا کی درخواست ہے ۔ جزاک اللہ
 
KwULv.png
 
Top