تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!!!

شاہ صفدر

محفلین
تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا
کیسی زمیں بنائی ،کیا آسماں بنایا

مٹی سے بیل بوٹے کیا خوشنما اگائے
پہنا کے سبز خلت ان کو جوان بنایا

سورج سے ہم نے پائی گرمی بھی روشنی بھی
کیا خوب چشمہ تو نے اے مہرباں بنایا

ہر چیز سے اس کی کاریگری ٹپکتی
یہ کارخانہ تو نے کب رائیگاں بنایا


ناچیز کا مکمل نام سید شاہد صفدر ہے مگر دوست احباب کے پیار میں مختصر ہو کے شاہ صفدر رہو گیا۔ میرا تعلق سیالکوٹ سے ہے تعلیمی شعبہ کامرس ہے۔
 

اسد

محفلین
خوش آمدید!
لڑی کیسے شروع کی جا سکتی ہے ؟
ویسے ہی جیسے آپ نے یہ لڑی شروع کی ہے، 'نئی لڑی ارسال کریں' کے بٹن پر کلک کر کے۔ اگر یہ بٹن موجود نہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو اس زمرے میں لڑی شروع کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ بعض موضوعات میں پیغام بھیجنے یا لڑی شروع کرنے کے لئے پیغامات کی کم از کم تعداد یا محفل کی رکنیت کی کم از کم مدت درکار ہوتی ہے، یا لائبریری کے بیشتر زمروں کے لئے خصوصی اجازت درکار ہوتی ہے۔
 
KwULv.png
 
Top