اقتباسات الحاج ملک شہباز (میلکم ایکس) کے ایک خط سے اقتباس

ربیع م

محفلین
الحاج ملک شہباز (میلکم ایکس) کے ایک خط سے اقتباس

عزیز سینڈر.. (Betty Sanderاہلیہ کا نام) شاید تم میری اس خط میں لکھی بات کی تصدیق نہ کر سکو۔ میں اس وقت مکہ میں ہوں میرے پہلو میں سفید فام شخص سیاہ فام آدمی کے پیچھے کھڑا ہے اورمیں اسی پیالے میں کھاتا ہوں جس سے نیلی آنکھوں والا شخص کھانا کھاتا ہے اور اسی پیالے سے پیتا ہوں جس سے کھلی رنگت والا عرب شیخ پیتا ہے۔ مجھے اب جبکہ میں اس بابرکت شہر کی چھاؤں میں ہوں ادراک ہوا ہے کہ "امریکا کی تمام نسل پرست مشکلات کا حل اسلام کی عظیم تعلیمات کے علاوہ ممکن نہیں!!"


الحاج ملک شہباز میلکم ایکس



یہ الفاظ میلکم ایکس کے خط کا اقتباس ہیں جو انھوں نے اپریل 1964 کو فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران اپنی بیوی کو بھیجا.

مکمل خط کا متن:

:http://www.malcolm-x.org/docs/let_mecca.htm
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top