تاسف التماس سورہ فاتحہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
سلام علیکم
چند دن قبل میرے والد محترم کے چچا اور محسن جناب سید ابوالحسن رضوی صاحب کا انتقال ہوا ہے۔
تمام اہالی محفل سے ان کے لیے سورہ فاتحہ اور دعائے مغفرت کی درخاست ہے۔
اللہ ان کو اعلی درجات میں جگہ عنایت فرماے۔

شکریہ
دعاؤں کا طالب
سید محمد نقوی
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
اللہ تعالی مرحوم بزرگ جناب سید ابوالحسن رضوی کی مغفرت فرمائے
اور جنت عالیہ کے بلند باغات سے نوازے آمین
نایاب
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے۔
 

زین

لائبریرین
اناللہ وانا الیہ راجعون

اللہ تعالیٰ‌ مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
 

الف عین

لائبریرین
اناللہ وانا الیہ راجعون
اللہ مرحوم کی مغفرت کرے اور متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
اناللہ وانا الیہ راجعون ہ
اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اپنی رحمتیں ان پر نازل فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top