اف یہ سوالات.........................!!

عینی شاہ

محفلین
ایک ایسا ہی سوال مجھے بھی امتحانوں کے دنوں میں خوب زچ کرتا تھا ۔۔۔ عینی پیپر کیسا ہوا ۔۔؟ فلاں سوال کا کیا جواب لکھا ؟ اس لیئے کہ میں کبھی پیپر دینے کے بعد کتاب کھول کر نہیں دیکھتی تھی کہ سوال ٹھیک کیا ہے یا نہیں :)
جی یہ سوال بھی ایسا ہے زچ کرنے والا ۔۔اور ایک اور سوال جو میرے گھر والے پوچھتے ہیں ۔۔عینی میڈیسن کھا لی ؟میڈیسن لے لی ؟ افففففففف اب پتہ میں کیا کرتی ہوں میڈسن لے کر ڈیلی لاؤڈلی کہہ دیتی ہوں کہ بھئی میں نے میڈیسن لے لی ہے :p:pجس دن ایسا نہ کروں تو پھر یہ سب شروع ہو جاتے ہیں :p:p:p
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
جی یہ سوال بھی ایسا ہے زچ کرنے والا ۔۔اور ایک اور سوال جو میرے گھر والے پوچھتے ہیں ۔۔عینی میڈیسن کھا لی ؟میڈیسن لے لی ؟ افففففففف اب پتہ میں کیا کرتی ہوں میڈسن لے کر ڈیلی لاؤڈلی کہہ دیتی ہوں کہ بھئی میں نے میڈیسن لے لی ہے :p:pجس دن ایسا نہ کروں تو پھر یہ سب شروع ہو جاتے ہیں :p:p:p
بالکل ٹھیک کرتی ہیں :)
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
بہت سے ہوتے ہیں، ابھی تو صرف یہی یاد آ رہے ہیں۔
کچھ عرصہ پہلے تک تو
1۔ ارے اتنی بڑی ہو گئی؟؟؟
( :atwitsend: تو آنٹی کیا آپ کے دوبارہ ملنے تک میں "رُکی" رہتی :cautious:)
۔۔۔۔
فضول سوال روانی میں "نکل " جاتے ہیں ۔۔۔ ان پر کیا غصہ۔۔۔
اب پانچ ایسے سوال بتائیے جو روانی میں نہ نکلتے ہوں۔۔۔
 
اس بات سے تو میں بھی متفق ہوں ۔۔۔ ۔۔پتہ بھی کہ چھوڑتا نہیں پھر بھی پوچھتے ہیں۔۔۔ ۔ ہاں آپ بڑی ہیں غصہ کر لیتی ہیں اور ہم۔۔۔ ۔۔۔ :X3:
مطلب کے عینی دیدی چائے بھی بنا لیتی ہیں!!!:angel:
جی ہاں نہ صرف بنا لیتی ہیں بلکہ اچھی خاصی بنا لیتی ہیں اگر چائے میں میٹھے کی جگہ چائنیز نمک نہ ڈالیں تو :)
 

لاریب مرزا

محفلین
مجھے سوالات کے جواب دینا بے حد مشکل لگتا ہے۔۔!
ایسے لمحوں میں میں آنکھیں گھما رہی ہوتی ہوں کہ اب کیا جائے۔۔۔!:thinking:
کیسے چھٹکارا حاصل کیا جائے ۔۔۔!:idontknow2:
خصوصا کچھ سوالات تو بہت ہی کڑوے ہوتے ہیں۔۔!
یہاں پر آپ کو پانچ کڑوے اور مشکل ترین سوالات لکھنے ہوں گے ۔۔۔!
وہ سوالات جو عموما آپ سے پوچھے جاتے ہوں اور آپ کو کڑوے لگتے ہوں
1. برتن دھل گئے؟
2. آج کھانے میں کیا بنائیں؟
3. کیا خیال ہے آج کپڑے نہ دھو لیے جائیں؟
4. میم، پین میں انک فِل کر لیں؟ (اسکول میں)
5. میم، ٹاپک پین سے لکھنا ہے یا مارکر سے؟

:heehee::heehee:
 
Top